+91 7836-980-980 info@jahanumrah.com

2 Lacs 20 Thousands Hajj Applications Received in 5 days

According to the a news report published in daily Urdu newspaper “Nawaiwaqt” Multan edition, Almost 2,20,124 hajj applications has been reached.

Banks Contact Nos for Hajj Applications

 ملتان (خصوصی رپورٹر) ملک بھر سے حج 2018ء کے لئے 20 جنوری کی شام تک 220124 درخواستیں بنکوں میں جمع کروائی جا چکی ہیں ان درخواستوں میں 126406 مردوں 93718 خواتین کی درخواستیں ہیں سب سے زیادہ درخواستیں اب تک پشاور میں جمع کروائی گئی ہیں جن کی تعداد 45112 ہیں‘ جبکہ سب سے کم درخواستیں رحیم یار خان میں جمع ہوئی ہیں جن کی تعداد 1796 ہیں جبکہ لاہور سے 42890 اسلام آباد سے 41692 کراچی سے 38645 ملتان 19235‘فیصل آباد سے 9825‘ سیالکوٹ سے 8596 کوئٹہ سے 11935 اور سکھر سے 3209 درخواستیں جمع کروائی گئی ہیں۔ وزارت مذہبی امور نے 80 سال سے زائد عمر کے افراد کے لئے خصوصی کوٹہ مقرر کیا ہے جو 10 ہزار افراد کے لئے ہے لیکن دلچسپ امر یہ ہے کہ اب تک 80 سال سے زائد جن افراد کی درخواستیں جمع کروائی گئی ہیں ان کی تعداد 1387 ہے ان میں 80 سے 90 سال کے عمر کے افراد کی تعداد 1286ہے 90 سال سے 100 سال کی عمر والے افراد کی تعداد 87 جبکہ100 سال سے زائد عمر والوں کی تعداد صرف 14 ہے 50 سے 60 سال کی عمر والے افراد کی جانب سے سب سے زیادہ درخواستیں58143 جمع کرائی گئی ہیں۔ واضح رہے سرکاری محکمہ کے تحت حج درخواستوں کی قرعہ اندازی 26 جنوری کو ہو گی جبکہ درخواستوں کی وصولی کا عمل 24 جنوری تک جاری رہیگا‘ درخواستوں کی وصولی کیلئے بنک آج بھی کھلے رہینگے۔
Detail of Hajj Applications Submitted in Cities are as follows:-
Total Hajj Applications received = 220124
Peshawar Region = 45112
Rahim yar Khan Region = 1796
Lahore region = 42890
Islamabad region = 41692
Multan region = 19235
Faisalabad region = 9525
Sialkt region = 8596
Quetta region = 11935
Sukkur region = 3209
Karachi region = 38645
Cities mentioned above are those from where these hujjaj will depart. Those are airports locations.

Leave a Reply

Text Widget

Nulla vitae elit libero, a pharetra augue. Nulla vitae elit libero, a pharetra augue. Nulla vitae elit libero, a pharetra augue. Donec sed odio dui. Etiam porta sem malesuada.

Recent Comments